Get FREE Entertainment and Fun Updates From PutIdea Share Blogs Around The World

*Ads
  • Latest News

    Monday, February 1, 2016

    [nidokidos] Khawarj Ki Pehc han- فتن ھخوارج ُ

     

    OMG..They are all around us now..!

    It's high time to act against them before it's too late..

    It's already late!


     



    ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران. رقم : 3000
    .......................
    32. إِنَّهُمْ کِلَابُ النَّارِ.
    ''بےشک وہ ( خوارج) جہنم کے کتے ہوں گے۔''
    ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، رقم : 3000
    〰〰〰

     


    [1/29, 5:07 PM] ‪+92 334 5002261‬: 📝
    خوارج کی نشانیاں...
    قرآن و حدیث کی روشنی میں❗ 👇🏻👇🏻👇🏻
    〰〰〰


    1. أَحْدَاثُ الْأَسْنَانِ.
    ''وہ کم سن لڑکے ہوں گے۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، رقم : 6930
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    2. سُفَهَاءُ الْأَحْلَامِ.
    ''دماغی طور پر ناپختہ ہوں گے۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، رقم : 6930
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    3. کَثُّ اللِّحْيَةِ.
    '' گھنی ڈاڑھی رکھیں گے۔''
    بخاري، الصحيح، کتاب المغازي، باب بعث علی بن أبي طالب وخالد بن الوليد إلی اليمن قبل حجة الوداع، رقم : 4351
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، رقم : 1064
    .......................


    4. مُشَمَّرُ الْإِزَارِ.
    ''بہت اونچا تہ بند باندھنے والے ہوں گے۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب المغازی، باب بعث علی ابن أبی طالب و خالد بن الوليد، إلی اليمن قبل حجة الوداع، رقم : 4351
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، رقم : 1064
    .......................


    5. يَخْرُجُ نَاسٌ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ.
    ''یہ لوگ (حرمین شریفین کے) مشرق کی جانب سے نکلیں گے۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب التوحيد، باب قراء ة الفاجر والمنافق وأصواتهم وتلاوتهم لا تجاوز حناجرهم، رقم : 7562
    .......................


    6. لَا يَزَالُوْنَ يَخْرُجُوْنَ حَتّٰی يَخْرُجَ آخِرُهُمْ مَعَ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ.
    ''یہ ہمیشہ نکلتے رہیں گے یہاں تک کہ ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔''
    نسائي، السنن، کتاب تحريم الدم، باب من شهر سيفه ثم وضعه في الناس، رقم : 4103
    .......................


    7. لَا يُجَاوِزُ إِيْمَانُهُمْ حَنَاجِرَهُمْ.
    ''ایمان ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، رقم : 6931
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    8. يَتَعَمَّقُوْنَ وَيَتَشَدَّدُوْنَ فِی الْعِبَادَةِ.
    ''وہ عبادت اور دین میں بہت متشدد اور انتہاء پسند ہوں گے۔''
    أبويعلی، المسند، 1 : 90، رقم : 90
    عبد الرزاق، المصنف، 10 : 155، رقم : 18673
    .......................


    9. يَحْقِرُ أَحَدُکُمْ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ، وَصِيَامَهُ مَعَ صِيَامِهِمْ.
    ''تم میں سے ہر ایک ان کی نمازوں کے مقابلے میں اپنی نمازوں کو حقیر جانے گا اور ان کے روزوں کے مقابلہ میں اپنے روزوں کو حقیر جانے گا۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب من ترک قتال الخوارج للتألف وأن لا ينفر الناس عنه، رقم : 6933
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، رقم : 1064
    .......................


    10. لَا تُجَاوِزُ صَلَاتُهُمْ تَرَاقِيَهُمْ.
    ''نماز ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔''
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    11. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَيْسَ قِرائَتُکُمْ إِلَی قِرَاءَ تِهِمْ بِشَيءٍ.
    ''وہ قرآن مجید کی ایسے تلاوت کریں گے کہ ان کی تلاوتِ قرآن کے سامنے تمہیں اپنی تلاوت کی کوئی حیثیت دکھائی نہ دے گی۔''
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    12. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ.
    ''ان کی تلاوت ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔''
    بخاری الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، رقم : 6931
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وقتاله، رقم : 1064
    .......................


    13. يَقْرَئُوْنَ الْقُرْآنَ يَحْسِبُوْنَ أَنَّهُ لَهُمْ، وَهُوَ عَلَيْهِمْ.
    ''وہ یہ سمجھ کر قرآن پڑھیں گے کہ اس کے احکام ان کے حق میں ہیں لیکن درحقیقت وہ قرآن ان کے خلاف حجت ہوگا۔''
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    14. يَدْعُونَ إِلَی کِتَابِ اﷲِ وَلَيْسُوا مِنْهُ فِي شَيْئٍ.
    ''وہ لوگوں کو کتاب اﷲ کی طرف بلائیں گے لیکن قرآن کے ساتھ ان کا تعلق کوئی نہیں ہوگا۔''
    أبو داود، السن، کتاب السنة، باب في قتل الخوارج، رقم : 4765
    .......................


    15. يَقُوْلُوْنَ مِنْ خَيْرِ قَوْلِ الْبَرِيَّةِ.
    ''وہ (بظاہر) بڑی اچھی باتیں کریں گے۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، رقم : 6930
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    16. يَقُوْلُوْنَ مِنْ أَحْسَنِ النَّاسِ قَوْلًا.
    ''ان کے نعرے (slogans) اور ظاہری باتیں دوسرے لوگوں سے اچھی ہوں گی اور متاثر کرنے والی ہوں گی۔''
    طبراني، المعجم الأوسط، 6 : 186، الرقم : 6142
    .......................


    17. يُسِيْئُوْنَ الْفِعْلَ.
    ''مگر وہ کردار کے لحاظ سے بڑے ظالم، خونخوار اور گھناؤنے لوگ ہوں گے۔''
    أبوداود، السنن، کتاب السنة، باب في قتال الخوارج، رقم : 4765
    .......................


    18. هُمْ شَرُّ الْخَلْقِ وَالْخَلِيْقَةِ.
    ''وہ تمام مخلوق سے بدترین لوگ ہوں گے۔''
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب الخوارج شر الخلق والخليقة، الرقم : 1067
    .......................


    19. يَطْعَنُوْنَ عَلٰی أُمَرَائِهِمْ وَيَشْهَدُوْنَ عَلَيْهِمْ بِالضَّلَالَةِ.
    ''وہ حکومت وقت یا حکمرانوں کے خلاف خوب طعنہ زنی کریں گے اور ان پر گمراہی و ضلالت کا فتويٰ لگائیں گے۔''
    ابن أبي عاصم، السنة، 2 : 455، رقم : 934
    هيثمي، مجمع الزوائد، 6 : 228، وقال : رجاله رجال الصحيح.
    .......................


    20. يَخْرُجُوْنَ عَلٰی حِيْنِ فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ.
    ''وہ اس وقت منظرِ عام پر آئیں گے جب لوگوں میں تفرقہ اور اختلاف پیدا ہو جائے گا۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب المناقب، باب علامات النبوة في الإسلام، رقم : 3610
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، رقم : 1064
    .......................


    21. يَقْتُلُوْنَ أَهْلَ الإِسْلَامِ وَيَدْعُوْنَ أَهْلَ الْأَوْثَانِ.
    ''وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑ دیں گے۔''
    1. بخاری، الصحيح، کتاب التوحيد، باب قول اﷲ تعالی : تعرج الملائکة والروح إليه، رقم : 7432
    2. مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب ذکر الخوارج وصفاتهم، رقم : 1064
    .......................


    22. يَسْفِکُوْنَ الدَّمَ الْحَرَامَ.
    ''وہ ناحق خون بہائیں گے۔''
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    23. يَقْطَعُوْنَ السَّبِيْلَ وَيَسْفِکُوْنَ الدِّمَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ مِنَ اﷲِ وَيَسْتَحِلُّوْنَ أَهْلَ الذِّمَّةِ. (من کلام عائشة رضي اﷲ عنها)

    ''وہ راہزن ہوں گے، ناحق خون بہائیں گے جس کا اﷲ تعاليٰ نے حکم نہیں دیا اور غیر مسلم اقلیتوں کے قتل کو حلال سمجھیں گے۔'' (یہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا فرمان ہے۔
    )
    حاکم، المستدرک، 2 : 166، رقم : 2657
    .......................


    24. يُؤْمِنُونَ بِمُحْکَمِهِ وَيَهْلِکُونَ عِنْد مُتَشَابِهه. (قول ابن عباس رضی الله عنه).
    ''وہ قرآن کی محکم آیات پر ایمان لائیں گے جبکہ اس کی متشابہات کے سبب سے ہلاک ہوں گے۔'' (قولِ ابنِ عباس رضی اللہ عنہ)
    1. طبری، جامع البيان فی تفسير القرآن، 3 : 181
    2. عسقلاني، فتح الباری، 12 : 300
    .......................


    25. يَقُوْلُوْنَ الْحَقَّ بِأَلْسِنَتِهِمْ لَا يُجَاوِزُ حُلُوْقَهُمْ. (قول علي رضی الله عنه)
    ''وہ زبانی کلامی حق بات کہیں گے، مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گی۔'' (قولِ علی رضی اللہ عنہ)
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، الرقم : 1066
    .......................


    26. ينْطَلِقُوْنَ إِلَی آيَاتٍ نَزَلَتْ فِي الْکُفَّارِ فَيَجْعَلُوْهَا عَلَی الْمُؤْمِنِيْنَ. (من قول ابن عمر رضی الله عنه)

    ''وہ کفار کے حق میں نازل ہونے والی آیات کا اطلاق مسلمانوں پر کریں گے۔ اس طرح وہ دوسرے مسلمانوں کو گمراہ، کافر اور مشرک قرار دیں گے تاکہ ان کا ناجائز قتل کر سکیں۔'' (قولِ ابنِ عمر رضی اللہ عنہ سے مستفاد)

    بخاری، الصحيح، کتاب، استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، 6 : 2539
    .......................


    27. يَمْرُقُوْنَ مِنَ الدِّيْنِ کَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ.
    ''وہ دین سے یوں خارج ہو چکے ہوں گے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے۔''
    بخاری، الصحيح، کتاب استتابة المرتدين والمعاندين وقتالهم، باب قتل الخوارج والملحدين بعد إقامة الحجة عليهم، رقم : 6931
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    28. "ان کی علامت سر منڈوانا ہوگی۔"
    بخاری، الصحيح، کتاب التوحيد، باب قراء ة الفاجر والمنافق وأصواتهم وتلاوتهم لا تجاوز حناجرهم, رقم : 7562
    .......................


    29. اَلْأَجْرُ الْعَظِيْمُ لِمَنْ قَتَلَهُمْ.
    ''ان کے قتل کرنے والے کو اجرِ عظیم ملے گا۔''
    مسلم، الصحيح، کتاب الزکاة، باب التحريض علی قتل الخوارج، رقم : 1066
    .......................


    30. خَيْرُ قَتْلَی مَنْ قَتَلُوْهُ.
    ''وہ شخص بہترین مقتول (شہید) ہوگا جسے وہ قتل کر دیں گے۔''
    ترمذی، السنن، کتاب تفسير القرآن، باب ومن سورة آل عمران، رقم : 3000
    .......................


    31. شَرُّ قَتْلَی تَحْتَ أَدِيْمِ السَّمَاءِ.
    ''وہ آسمان کے نیچے بدترین مقتول ہوں گے۔''

    --


     


    --
    Regards
    Sent from my i phone
    Farrukh Butt
     

     



    Tehreek e Taliban Pakistan (Fitna e Khawarij)

    Exposing Tehreek e Taliban The Khawarijis Playing in Hands of Kuffar Support Pakistan Army To Eradicate Terrorists (TTP) ( Khawarijis )

    Click here to watch this video

    http://www.nidokidos.org/threads/247865

     

    __._,_.___

    Posted by: Farrukh Butt <fkamalbutt2010@gmail.com>
    Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
    ===================================================
    NidokidoS Group for best of forwarded mails
    To join us , send an email to 
    nidokidos-subscribe@yahoogroups.com


    Be the part of Nidokidos , Join our Forum
    http://www.nidokidos.org


    to share your emails with us, send them at
    nidokidos@yahoogroups.com

    ===================================================

    .

    __,_._,___

    No comments:

    Post a Comment

    About

    EveryTime! - A blog about fun, humor, and entertainment: EveryTime!

    A Blog About Fun and Entertainment Articles around the World.
    Any complaints and suggestion ,Please contact Us.

    Abuse policy

    Every PutIdea.info customer agrees to comply with our all the terms and conditions listed on our terms and conditions of www.putidea.info .

    We take the enforcement of all terms and conditions seriously, and we aim to run a clean network which operates on fair principles. We also investigate all reports of abuse.

    If you encounter something you think might constitute abuse (for example, spam or inappropriate content) which you believe has come from our network or systems, please read through the information on this page carefully. It explains how you can report it.

    What is abuse?

    This policy covers the following types of abuse on the internet:

    • Spam
    • Hacking attempts
    • IRC activity
    • Phishing
    • Web space abuse

    We work to minimise the amount of abuse that is generated on our servers. You can help us by reporting any abuse you spot which you believe has come from the PutIdea network.

    Please report all abuse by emailing us at hosting@putidea.info Please include as much information as you can about the type of abuse you've encountered. Please also provide log files (if applicable), URLs for site abuse and email headers for spamming.

    Once we've received your email, we'll investigate the issue thoroughly, contact any relevant customers and work to resolve the issue as quickly as possible.

    Cricket

    Portraits

    Recent Comments

    Powered By PutIdea