The Game of Ninja Martial Arts in Khanewal - Best way to learn self defense
ننجا نہ صرف اپنا دفاع کرنے کے لیے مفید ھے بلکہ جسمانی فٹنس کے لیے ایک مکمل کھیل ھے ، جسے سیکھنے کے ساتھ ساتھ نہ صرف آپکا جسم مضبوط ھوتا ھے بلکہ دماغ بھی چستی سے کام کرتا ھے۔ پاک مارشل ننجا اکیڈمی خانیوال میں ننجا کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ھے اور پورے زورشور کے ساتھ دی رائٹ سکول میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ھے ، اس سلسلے میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ، جسمیں طلبہ نے اعلی کھیل پیش کیا اور داد وصول کی۔ ننجا سیکھنے کے لیے عمر کی کوئی حد نھیں ، چھوٹے بچے سے لے کر ، بزرگ تک اس کھیل کو سیکھ سکتے ھیں - مزید معلومات کے لیے 03006891017
Ninja is the best sports/game which is useful to learn self defense as well as physical fitness - Pak martial ninja academy is providing its services for the progress of Ninja in the city of Khanewal at The Right School Civil Lines Khanewal , for more information please contact at 03006891017
Black Belt Ninja Masters Performances
===================================================
NidokidoS Group for best of forwarded mails
To join us , send an email to
nidokidos-subscribe@yahoogroups.com
Be the part of Nidokidos , Join our Forum
http://www.nidokidos.org to share your emails with us, send them at
nidokidos@yahoogroups.com
===================================================
No comments:
Post a Comment