Get FREE Entertainment and Fun Updates From PutIdea Share Blogs Around The World

*Ads
  • Latest News

    Friday, May 22, 2015

    [nidokidos] بول کہ لب آزاد ہیں - The Channel Bol and Axact

     

    بول کہ لب آزاد ہیں
    میری بات/روہیل اکبر



    آجکل ایک بار پھر بول ٹیلی ویژن چینل اور اسکے مالک کے بڑے چرچے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تمام چینلز کی ڈیوٹی لگا دی گئی ہے کہ وہ اس معاملہ پر دن رات پروگرام چلائیں بلکہ بعض اوقات تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس ایشو پر جیسے ایک مہم چلائی جارہی ہے بول نیٹ ورک کے مالک شعیب کی کمپنی ایگزٹ نے اگر آئی ٹی کے شعبہ میں کمال مہارت سے اپنا نام اور پیسہ بنا لیا ہے تو اس میں کون سی برائی ہے کیا ہمارے سیاستدانوں سے لیکر بیوروکریٹس تک نے مال نہیں بنایا کیالوگ جعلی ڈگری کے زریعے الیکشن لڑ کر ایم پی اے اور ایم این اے منتخب نہیں ہوئے اور ثابت ہونے کے بعد عوام نے پھر انہیں ہی دوبارہ منتخب کرلیااور کیا ہم صبح سے لیکر شام تک گھٹیا ،غیر معیاری ،دو نمبر نہیں بلکہ جس کا نمبر ہی کوئی نہیں ہوتا ملاوٹ شدہ اور جعلی مرچ مصالحوں اور دودھ سے لیکر گدھے کاگوشت تک نہیں کھا رہے ؟ کیا ہمارے سیاستدانوں نے باہر سے اعلی قسم کا کا سامان منگوا کر ضبط کروانے کے بعد اربوں کا مال لاکھوں میں نہیں اٹھایا ؟کیا ہمارے ووٹوں سے اقتدار میں آنے والے ہمارے بچوں کو آگ میں جھلسنے سے بچا پائے ؟کیا ریسکیو 1122جیسے ادارے کے اندر بیٹھے ہوئے موٹی توندوں والوں نے قبضہ نہیں کررکھا؟ کیا فائر بریگیڈ جیسے ادارے کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ناکارہ نہیں بنا دیا گیا؟ کیا پبلک ریلیشنز کی آڑ میں بیٹھا ہوا مافیا مک مکا نہیں کررہا ؟کیا پٹواری سے لیکر وزیر اعظم اور صدر پاکستان تک افراد عیش وعشرت میں زندگی نہیں گذارہے؟ کیا پولیس کے تھانے اور ہماری جیلیں جرائم کی پرورش گاہیں اور یونیورسٹیاں نہیں ہیں ؟کیا کراچی جیسے بڑے شہر میں تعلیم فروخت نہیں ہورہی ؟کیا پانی اور زمین پر قبضے نہیں کیے جارہے؟ کیا ایک رہڑی والے سے لیکر اوپر تک کرپشن اور چور بازاری کا بازار گرم نہیں ہے؟ کیا ہمارے ٹھیکیداروں سے لیکر اوورسیئر ،ایس ڈی او ، ایکسیئن اور اوپر تک کمیشن نہیں جاتا؟ کیا گذشتہ روز علماء دین کی طرف سے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کے خلاف لگنے والے فتوے کے لیے اخبارات کے پاس سنگل کالم خبر اور ٹیلی ویژن چینلز کے پاس ایک ٹکر کی بھی جگہ نہیں تھی ؟ اگر یہ سب کچھ کھلے عام ہورہا ہے تو پھر ایگزٹ کے کام پر اتنا شور شرابہ کیوں کیا یہ صرف ایک چینل کو مارکیٹ میں آنے سے باز رکھنے کے لیے ہے یا واقعی حکومت ملک سے ہر طرح کی کرپشن اور چور بازاری ختم کرنا چاہتی ہے اگر ایسا ہے تو پھر سب سے پہلے ایسی رقم پاکستان واپس لائی جائے جو یہاں سے لوٹ کر بیرون ملک رکھی گئی ہے ایسے ججوں ،جرنیلوں اور صحافیوں کا بھی احتساب کیا جائے جن پر کرپشن کے کیسز ہیں ایسے افسران کو بھی گرفت میں لایا جائے جن کی تنخواہ تو 50ہزار کے قریب ہے مگر انکے اخراجات لاکھوں میں ہیں جنہوں نے سرکاری خزانے کو لوٹنے کی قسم کھا رکھی ہے جو اپنی ذاتی گاڑیوں میں بھی سرکاری پیٹرول ڈلواتے ہیں اور ایسے افسران کا بھی محاسبہ کیا جائے جو سرکاری ملازمین کو اپنے ذاتی کاموں میں مصروف رکھتے ہیں اگر یہ سب کچھ نہیں ہونا اور یہ نظام ایسے ہی چلنا ہے روٹی چرا کر کھانے والے کو جیل اور اربوں لوٹنے والے حکمران بنتے رہیں گے تو پھر ایگزٹ کے کام پر اتنا شور شرابہ کیو ں؟کیا اس طرح کے کاموں سے نیا چینل نہیں آئے گا ہوسکتا ہے کہ حکومت بول کا لائسنس کینسل کردے مگر وہ کسی اور نام سے کوئی اور چینل مارکیٹ میں لے آئیں گے پھر انکے مخالفین کیا کرینگے اسکے ساتھ ساتھ ہمارے اداے اور ایجنسیاں کہاں سوئی تھی کہ جن کو آج تک یہ ہی نہیں معلوم ہوسکا کہ پاکستان میں کون کیا کررہا ہے اگر ہم نے ساری کاروائیاں اخباروں کے زریعے ہی کرنی ہیں تو پھراداروں میں مزید رپورٹروں کو بھرتی کرلیا جائے جو ہمارے ان اداروں کی خامیاں دور کرسکیں رہی بات بول ٹی وی کی اسکی انتظامیہ نے بہت عرصہ سے تیاریاں شروع کررکھی ہیں جتنی انہوں نے اشتہار بازی کردی ہے ہوسکتا ہے کہ یہ کسی کو پسند نہ آئی ہو اس لیے بول کو بھی اب منظر عام پر آثابت کرنا پڑے گا بول کہ لب آزاد ہیں تیرے۔


    تحریر۔روہیل اکبر


     

    Off The Record 20 May 2015 - CEO Axact ( Bol Media ) Exclusive Interview

    Kashif Abbasi interviews CEO Axact Mr. Shoaib.
    Mr. Shoaib A. Shaikh is the Chairman and CEO Axact delivering an inspirational Speech at the Team Meet 2012-13 to a huge audience.

    Click here to watch this video

    http://www.nidokidos.org/threads/241006

     

    __._,_.___

    Posted by: Farrukh Butt <fkamalbutt2010@gmail.com>
    Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
    ===================================================
    NidokidoS Group for best of forwarded mails
    To join us , send an email to 
    nidokidos-subscribe@yahoogroups.com


    Be the part of Nidokidos , Join our Forum
    http://www.nidokidos.org


    to share your emails with us, send them at
    nidokidos@yahoogroups.com

    ===================================================

    .

    __,_._,___

    No comments:

    Post a Comment

    About

    EveryTime! - A blog about fun, humor, and entertainment: EveryTime!

    A Blog About Fun and Entertainment Articles around the World.
    Any complaints and suggestion ,Please contact Us.

    Abuse policy

    Every PutIdea.info customer agrees to comply with our all the terms and conditions listed on our terms and conditions of www.putidea.info .

    We take the enforcement of all terms and conditions seriously, and we aim to run a clean network which operates on fair principles. We also investigate all reports of abuse.

    If you encounter something you think might constitute abuse (for example, spam or inappropriate content) which you believe has come from our network or systems, please read through the information on this page carefully. It explains how you can report it.

    What is abuse?

    This policy covers the following types of abuse on the internet:

    • Spam
    • Hacking attempts
    • IRC activity
    • Phishing
    • Web space abuse

    We work to minimise the amount of abuse that is generated on our servers. You can help us by reporting any abuse you spot which you believe has come from the PutIdea network.

    Please report all abuse by emailing us at hosting@putidea.info Please include as much information as you can about the type of abuse you've encountered. Please also provide log files (if applicable), URLs for site abuse and email headers for spamming.

    Once we've received your email, we'll investigate the issue thoroughly, contact any relevant customers and work to resolve the issue as quickly as possible.

    Cricket

    Portraits

    Recent Comments

    Powered By PutIdea